راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد منظم طریقے سے آرمی املاک اور تنصیبات پر حملے کر کے مخالفت میں نعرے بازی کروائی گئی، 9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے مزید پڑھیں
پولیس لائنز اسلام آباد میں قائم احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید پڑھیں
کور کمانڈر ہاؤس لاہور حملے میں پی ٹی آئی قیادت ملوث نکلی .پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ خود کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث نکلی۔ ایک نجی اخباری ذرائع کے مطابق کورکمانڈر ہاؤس حملے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی فوج کی خدمات طلب کر لیں۔ محکمۂ داخلہ خیبرپختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج بلانے کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 245 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ لاہور سمیت صوبے کے اہم اضلاع میں امان وامان کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ شہری آزاد کشمیر، بلوچستان، کے پی میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ مزید پڑھیں
پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دیا، وہ اپنی بے گناہی عدالتوں میں ثابت کریں۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں