این اے 122 کےاب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق 1250 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ 847 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر مزید پڑھیں
این اے 124 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال 3213 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار ضمیر احمد 1831 ووٹوں کیساتھ پیچھے ہیں۔
این اے 128 سے اب تک موصول ہونے والےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری 2199 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 1812 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
لاہور کے حلقہ این اے 125 میں اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک افضل کھوکھر 1337 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار جاوید عمر 831 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 120 لاہور 4 پر 229 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی سردار ایاز صادق 3894 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر مزید پڑھیں
این اے 119 لاہور 3 پر 338 پولنگ اسٹیشنز میں سے دو پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مریم نواز 736 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ مزید پڑھیں
این اے 117 لاہور 1 کے 329 پولنگ اسٹیشنز میں سے 12 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق آئی پی پی کے عبدالعلیم خان 4132 ووٹوں کےساتھ پہلے اور آزاد امیدوار علی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 731 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار یاسمین راشد دوسرے نمبر پر رہیں۔