Election 2024

این اے 117 لاہور 1,آئی پی پی اگے

این اے 117 لاہور 1 کے 329 پولنگ اسٹیشنز میں سے 12 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق آئی پی پی کے عبدالعلیم خان 4132 ووٹوں کےساتھ پہلے اور آزاد امیدوار علی اعجاز 1819 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔