Election 2024

این اے 119 لاہور 3 ,مسلم لیگ ن اگے

این اے 119 لاہور 3 پر 338 پولنگ اسٹیشنز میں سے دو پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مریم نواز 736 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 308 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔