Election 2024

این اے 122غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

این اے 122 کےاب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق 1250 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ 847 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔