Election 2024

این اے 128 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج اگیا

این اے 128 سے اب تک موصول ہونے والےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کے امیدوار عون چودھری 2199 ووٹوں کیساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 1812 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔