Election 2024

این اے 120 لاہور 4 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ,مسلم لیگ ن اگے

این اے 120 لاہور 4 پر 229 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی سردار ایاز صادق 3894 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ آزاد امیدوار عثمان حمزہ 1873 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔