Election 2024

این اے 124کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،ن لیگ اگے

این اے 124 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال 3213 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار ضمیر احمد 1831 ووٹوں کیساتھ پیچھے ہیں۔