بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما مزید پڑھیں

Mobile Phones Tik Tok

آسٹریلیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، برطانیہ نے جرمانہ عائد کردیا

کینبیرا: آسٹریلیا نے اپنے حکومتی عہدیداروں کی ڈیوائسز پر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ برطانیہ نے پلیٹ فارم پر ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

مسلم کش فسادات: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن کو اسمبلی سے باہر پھینک دیا گیا

بھارت کی ریاست بہار کے رکن اسمبلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماء جبیش کمار کو اٹھا کر ایوان سے باہر پھینک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی اسمبلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار رام نوامی کی تقریبات کے مزید پڑھیں

مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا، غزہ پر راکٹ حملہ، 350 فلسطینی گرفتار

مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے 350 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر مسجدِ اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد میں گھسنے کے بعد غزہ میں راکٹ حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا، دلہا ہلاک

نئی دہلی: گرل فرینڈ کی کسی دوسرے شخص سے شادی پر ناراض نوجوان نے تحفے میں بم بھیج دیا جس کے پھٹنے سے دلہا ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کبیر دھام میں اپنی سابق مزید پڑھیں

چین کا مُودی کی چالاکی کا کرارا جواب، اروناچل پردیش کی گیارہ جگہوں کے نام تبدیل

چین نے متنازعہ اروناچل پردیش کی گیارہ جگہوں کے نام تبدیل کردیے۔ امریکی سینیٹ کی جانب سے اروناچل پردیش کے متنازعہ علاقے پر بھارتی حق تسلیم کرنے کے جواب میں یہ اقدام کیا گیا۔ تبدیل کئے گئے ناموں میں دو مزید پڑھیں

سوئیڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی عدالت نے قرآن پاک نذر آتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے لیے کیے جانے والے مظاہروں پر پابندی لگائی تھی مزید پڑھیں