Lahore Dolphin Force

لاہور:ڈولفن پولیس کی فائرنگ سے 2 شہری زخمی ہوگئے

لاہور:ڈولفن پولیس کی فائرنگ سے 2 شہری زخمی ہوگئے

لاہور کے علاقے شالیمار میں ڈولفن پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 شہری زخمی ہوگئے۔

لاہور پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کے نہ رکنے پر فائرنگ کی۔ دونوں زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ڈولفن اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔