بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے شوہر کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔
بانئ پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کر لیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
گزشتہ روز ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانئ پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا.