بلوچستان : 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا

2022 کےسیلاب میں تباہ ہونے والےواٹرچینلزکو بحال کر دیا گیا،اس اقدام سے بلوچستان کے 57,000 ایکڑ کھیتوں کوفائدہ ہوگا۔

سالانہ زرعی پیداوارمیں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی،اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا۔

زراعتی ترقی کے باعث بلوچستان معاشی ترقی کی جانب ایک سنگ نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔