شانگلہ میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پُرتشدد مظاہرہ، پی ٹی آئی کے چار کارکنان جاں بحق

سوات: خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے پُرتشدد کارکنان نے احتجاج کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے چار کارکنوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

PTI Flag

خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی برتری

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔ پی کے 15 لوئر مزید پڑھیں

PTI Flag

عوامی مینڈیٹ جیت گیا، پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے آج ہونے والے عام انتخابات کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اگلی حکومت بنائے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں

Election 2024

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔236 میں دھاندلی کا الزام

ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔236 میں دھاندلی اور ووٹ کے حق پر ڈاکا ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں