Election 2024

ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے،‘ ریحانہ ڈار کا پر امن احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک
آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں، آپ نے گھروں سے نکلنا ہے۔