پی ٹی اے کا ملک بھر میں موبائل فون سروسز بحال کرنے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا دعوی کیا ہے لیکن اس دعوے کے برعکس ملک کے اکثر شہروں میں عوام موبائل فون سروسز سے محروم ہیں۔ وفاقی وزارت مزید پڑھیں

Election 2024

نواب شاہ: این اے207 کے 15 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، پی پی پی کے آصف زرداری آگے

ویب ڈیسک نواب شاہ کے حلقے این اے207 کے 15 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے آصف زرداری 9721 ووٹ لےکر آگے جبکہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 1615ووٹ لےکردوسرے نمبر پر ہیں۔

Election 2024

انتخابی نتائج میں کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کریں گے، ریحانہ ڈار

ویب ڈیسک آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے دعوی کیا کہ ان کے مزید پڑھیں