Vote Counting

نتائج کا اعلان بر وقت ہوگا، ترجمان الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نتائج کا اعلان بر وقت ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کے سسٹم کا کوئی تعلق نہیں۔