Election 2024

سانگھڑ: این اے 209 سے غیر حتمی غیر نتیجہ، شازیہ مری آگے

ویب ڈیسک

سانگھڑ کے حلقہ این اے 209 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 1117 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جے ڈی اے) کے محمد خان جونیجو 71 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔