Election 2024

سانگھڑ: این اے 210 کا غیر حتمی نتیجہ، سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے

ویب ڈیسک

سانگھڑ کے حلقہ این اے 210 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے صلاح الدین جونیجو 1741 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔