Election 2024

شانگلہ: این اے-11 میں آزاد امیدوار کے حامی شکست کے بعد انتخابی نتائج پر برہم

ویب ڈیسک خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے۔ 11 میں شکست پر آزاد امیدوار کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے گاڑی کو آگ لگا دی۔ مشتعل مظاہرین نے انتخابی نتائج پر برہمی کا اظہار مزید پڑھیں