Election 2024

این اے 185 پر آزاد امیدوار زرتاج گل 94 ہزار 881 ووٹ کے ساتھ کامیاب

ویب ڈیسک
این اے 185 کے غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار زرتاج گل 94 ہزار 881 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوگئی ہیں۔

نتیجے میں آزاد امیدوار محمود قادر خان 32 ہزار 929 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔