Election 2024

لاہور 15، پی پی 159 کے غیر حتمی نتائج، مریم نواز کامیاب

ویب ڈیسک
لاہور 15، پی پی 159 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز شریف 23 ہزار 598 ووٹ لے کر جیت گئی ہیں۔

آزاد امیدوار مہر شرافت علی 21 ہزار 491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔