Election 2024

راولپنڈی: حلقہ این اے-55 سے مسلم لیگ(ن) کے ابرار احمد کامیاب

ویب ڈیسک
راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-55 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ابرار احمد کامیاب ہو گئے۔

این اے 55 راولپنڈی 4 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ابرار احمد 78ہزار 542 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

آزاد امیدوار محمد بشارت راجا 67ہزار 101 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔