Election 2024

قصور 5، پی پی 179 کا غیر حتمی غیر نتیجہ، ملک محمد احمد خان کامیاب

ویب ڈیسک
قصور 5 پی پی 179 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان 71 ہزار 223 ووٹ لے کر جیت گئے۔

آزاد امیدوار سردار نادر فاروق 30ہزار 199ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔