بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما مزید پڑھیں

eLection Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا۔ ای سی پی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کی تیاریاں بحال کردیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں

سوئیڈن کی عدالت کا اسلاموفوبیا فیصلہ، قرآن پاک نذر آتش کرنے پرپابندی کالعدم

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی عدالت نے قرآن پاک نذر آتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے لیے کیے جانے والے مظاہروں پر پابندی لگائی تھی مزید پڑھیں

PM Shabaz Sharif

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف قانونی آپشنز پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی لیگل ٹیم کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی آپشنز پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، عطا مزید پڑھیں

Islamabad High Court

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الزامات کا عمران خان سے تعلق ہی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق تفصیلی فیصلے میں ہائیکورٹ نے کیس کے شواہد پر سوالات اٹھا دیئے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک مزید پڑھیں

PMLN

عمران خان ،سہولت کاروں نے نئے چیف جسٹس کے آنے تک کاموں کی ٹائم لائن بنا رکھی ہے،مریم نواز

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور سہولت کاروں نے نئے چیف جسٹس کے آنے تک کاموں کی ٹائم لائن بنا رکھی ہے۔ مریم نواز نے راولپنڈی میں وکلا مزید پڑھیں