عمران نیازی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونا غیر معمولی  تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ غیرمعمولی واقعہ تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان میں کہا مزید پڑھیں

ملکی صورت حال پر اے این پی کا کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد / پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ملک میں جاری صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی مزید پڑھیں

PTI Rally

300 ارب کی خورد برد؛ نیب کا پرویز الہٰی کے گرد گھیرا تنگ

لاہور کے ماسٹرپلان کی غیرقانونی منظوری میں سرکاری خزانے کو 300 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ نیب نے پرویز الٰہی کے خلاف جاری ماسٹرپلان مزید پڑھیں

eLection Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے انتخابی تاریخ کے اعلان اور پول ڈے آگے بڑھانے کا اختیار مانگ لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابی تاریخ کے اعلان اور پول ڈے آگے بڑھانے کا اختیار مانگ لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشنز مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ آمد، اہم وضاحت آگئی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت سے قبل چیف جسٹس کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کےتمام ججزکودعوت نامے موصول ہوئے تاہم مزید پڑھیں

National Assembly

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا، دو پولیس اہلکار اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق

کوئٹہ میں ایک مصروف چوک پر پولیس کی گاڑی پر دھماکے سے دو اہل کاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ شہر کےقندھاری بازارشارع اقبال پر دھماکا ہوا ہے جس میں دو پولیس اہلکار، ایک بچی مزید پڑھیں