چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصد اضافہ

اسلام آباد: چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چائے کی درآمدات پر مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ایم او یو طے پا گیا

کراچی: ترسیلات زر میں سہولت کے لیے عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبداللہ مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کرلیا، پی ایس ایکس نے ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد پی ایس ایکس نے مزید پڑھیں

پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع

اسلام آباد: پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلیے روانہ ہو گیا، یہ چین میں 4 ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان سے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ، اپٹما

ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل 12 مہینے کمی کے بعد اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2023 میں سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 مزید پڑھیں

Dollar Rate

کرنسی مارکیٹس میں مسلسل دسویں روز ڈالرکی قدر میں اضافہ ریکارڈ

کرنسی مارکیٹس میں مسلسل دسویں روزڈالرکی قدر میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں آج ڈالرایک روپےسترہ پیسےبڑھ کردوسوبیاسی روپےچونسٹھ پیسےپربند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرایک روپےمہنگا ہوکردوسوچوراسی روپےکاہوگیا۔ پاکستانی روپے کے مزید پڑھیں

Mobile Phone Import

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ریکارڈ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونز مزید پڑھیں