ڈالر کی اڑان پھر شروع، انٹر بینک نرخ 277 اور اوپن ریٹ 284 روپے تک پہنچ گئے

کراچی: مستقبل میں ڈالر کی قدر 300 روپے سے تجاوز کرنے کی افواہوں، ڈیمانڈ اور محدود سپلائی کے باعث جمعہ کو تین روزہ وقفے سے بعد ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوئی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید پڑھیں

FBR

نیا فنانس ایکٹ؛ 50 فیصد سے زائد خوردہ فروش ایف بی آر سسٹم سے نکل جائیں گے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تحت رجسٹرڈ 9 ہزار 82 بڑے خوردہ فروشوں میں سے آدھے سے زیادہ اس سسٹم سے نکل جائیں گے اور اس کی وجہ وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹریشن کے لیے درکار قوانین مزید پڑھیں

اجناس کی درآمدات، افریقی محکمہ زراعت کا وفد پاکستان آئے گا

کراچی: پاکستان سے آم سمیت دیگر اجناس کی افریقی ممالک میں برآمدات کے فروغ کیلیے جنوبی افریقہ کے کو رینٹل/ ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کا ایک وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا جو مطلوبہ معیارات کی جانچ پڑتال کے بعد مزید پڑھیں

ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کی پی آئی اے کو واجبات کی ادائیگی کیلیے وارننگ

کراچی: ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کو واجبات ادا نہ کرنے پر ادائیگی سے متعلق انتباہی لیٹر جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن نے ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کے واجبات ادا نہیں کیے ہیں جس پر ریاض ایئرپورٹ مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات میں کمی، جوتوں کی برآمدات میں اضافہ

فیصل آباد / اسلام آباد: ملک میں چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے11ماہ میں چائے کی درآمدات پر 463.75 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مزید پڑھیں