کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ ،قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش

اسلام آباد: کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی جانب سے فیڈرز خرابیوں کو دور نہ کرنے سے متعلق امین الحق نے قومی اسمبلی میں توجہ دلا ؤنوٹس پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، ایم کیو ایم

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران اسپیشل سیکریٹری

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، وزارت پیٹرولیم کا شیڈول آگیا

سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزارت پیٹرولیم کا مجوزہ شیڈول آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد جلد وزیراعظم کو اس حوالے سے پریزنٹیشن دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا

برازیل انتخابات؛ فلسطین کے حامی لولا کی کامیابی، ٹرمپ کے حلیف کو شکست

 رپورٹ: ابوصوفیہ چترالی  برازیل میں فلسطینی حقوق کے حامی صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا (Luiz Inácio Lula da Silva) کو عام انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد وہ چوتھی بار ملک کے صدر بنے ہیں۔ اس کامیابی کو فلسطین کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے جبری قبضے کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ اکتوبر 1947ء کے آخری ایام اور نومبر کے پہلے عشرے کے دوران ڈوگرہ فورسز اور ہندو بلوائیوں نے بھارتی

ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی۔ لاہور میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 600 روپے ہو گئی جبکہ کراچی میں 530 روپے فی کلو میں ایل پی جی کی فروخت جاری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی ایل

ایران کی میزائل صلاحیت سے متعلق ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی ریاست مسیسیپی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ شروع نہیں کی بلکہ ایران نے امریکا کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے معاشی اثرات کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ

ایک گاڑی میں پیٹرول ڈالا جارہا ہے

دو دن کے وقفے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگے

حکومت نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق رات 12 سے اگلے 24 گھنٹے کیلیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول

شرح سود میں اضافے سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کا خدشہ

فباٹی نے شرح سود 11.5 سے بڑھا کر 12 فیصد کرنے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے سے صنعتی و کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔ ایسوسی ایشن کے صدر سید رضا حسین کے مطابق مہنگی فنانسنگ سے پیداواری لاگت بڑھے گی، نئی سرمایہ کاری متاثر ہوگی

پاکستان، ترکیہ، سعودیہ ایران میں ایک میز پر آگئے، مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

تہران میں چار اہم علاقائی ممالک کا پہلا مشترکہ اجلاس  26 اکتوبر 2026ء کو تہران میں منعقد ہوا۔ اس اہم اجلاس کی میزبانی ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جناب محسن رضائی نے کی۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان، پاکستان کی مسلح افواج