مصری پارلیمنٹ نے فوج سعودیہ بھیجنے کی منظوری دے دی

خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب پر ہونے والے حالیہ ڈرون و میزائل حملوں کے بعد مصری پارلیمنٹ نے ایک انتہائی اہم اور تاریخی فیصلہ کر لیا ہے۔ مصر کی قومی اسمبلی نے اپنے آئین کے آرٹیکل 152 کے تحت دو تہائی اکثریت سے صدر عبدالفتاح

آل پاکستان ختم نبوت کانفرنس 29اکتوبر کو ہوگی

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرِ اہتمام 45ویں سالانہ آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29اور 30اکتوبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی۔ دو روزہ کانفرنس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، مذہبی قائدین اور طلبہ سمیت بڑی تعداد میں شرکا کی شرکت متوقع ہے، جبکہ اجتماع

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی کامیابیاں

اطلاعات کے مطابق خیبرپختون خوا اور بلوچستان میں فتنۂ خوارج اور فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کا تعاقب جاری ہے اور دونوں صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف زبردست کارروائیاں کی جا رہی ہیں جن میں اگرچہ فوج اور دیگر سکیورٹی اہل کاروں کی شہادتیں بھی واقع ہو رہی ہیں

دینی مدارس کے خلاف نئی مہم

خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور کی جانب سے دینی مدارس کے حوالے سے دیا گیا بیان نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ ایک ایسے حساس قومی معاملے پر غیر محتاط طرزِ گفتگو کی مثال بھی ہے جس کے اثرات دور رس ہو سکتے ہیں۔ ذمہ دار عوامی عہدوں

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ طویل عرصے سے بارشیں نہ ہونے کے باعث موسم میں خشکی برقرار ہے، جبکہ بدلتے موسم کے ساتھ نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی موسمی

ہنسی خوشی زندگی!

جسمانی صحت و تندرستی، خوشی اور راحت کی کیفیت کا دارومداردماغی صحت پر ہوتا ہے۔ اگر انسان کسی وجہ سے ذہنی طورپر صحت مند نہ ہو تو اس کے اثرات پورے بدن پر مرتب ہوتے ہیں، کیونکہ دماغ ہی انسان کے سارے جسمانی نظام کو کنٹرول کرتا ہے۔ دماغی کمزوری

مسلسل کمی کے بعدآج سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 9 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 23ہزار 436 روپے ہو گئی۔ جبکہ فی

ٹرمپ ایک بار پھر ‘بچوں کے قاتل‘ نیتن یاہو کی حمایت میں سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بچوں کے قاتل اسرائیلی وزیرِ اعظم کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی ووٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے جو کام مل کر شروع کیا ہے اسے

اسلام آباد پولیس کی تصویر

اسلام آباد: ساتھیوں کو چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ، دو افغان ملزمان ہلاک

اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے دوران دو زیر حراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے کے نیتجے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے راول ٹاؤن کے قریب کباڑ خانے لے جایا گیا، جہاں جنگل میں چھپے

پاک فوج کے شہید جوانوں کی تصویر

شدید فائرنگ کا تبادلہ! 6 خوارج ڈھیر، پاک فوج کے 2 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کر لیا

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ