عالمی ڈرون مقابلہ، پاکستانی شاہینوں نے وطن کا نام روشن کردیا

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 ممالک میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ انفرادی مقابلے میں کیپٹن طلحہ نے 100 سے زائد عالمی پائلٹس کے درمیان دوسری پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ

سیرت النبیۖ اور دعوتِ اسلام

چوتھی و آخری قسط: صلح حدیبیہ کے بعد جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف بادشاہوں کے نام اسلام کی دعوت بھیجی۔ روم اس وقت دنیا کی سب سے بڑی طاقت تھی، روم کے بادشاہ ہرقل قیصر روم کو بھی دعوت بھیجی۔ ہرقل اس وقت شام میں آیا

حکومت کے کنٹرول سے آزاد بجلی پیدا کرنے والے ادارے!

انڈیپنڈینٹ پاور پروڈیوسرز سے مراد حکومت کے کنٹرول سے آزاد بجلی پیدا کرنے والے ادارے ہیں۔ اس سے پہلے بجلی کی پیداوار اور تقسیم کا سارا نظام حتی کہ تربیلا ڈیم منگلا ڈیم اور چشمہ پاور پروجیکٹ جیسے ادارے بھی واپڈا یعنی ”ادارہ ترقیاتِ برق وآب ”ہی کے ماتحت تھے۔

عیبوں کی منڈی میں خوبیوں کا قحط

اس دفعہ امارات میں خطبۂ جمعہ کا موضوع تھا: ”لوگوں کی خوبیوں کا ذکر اور ان کی نیکیوں کا اعتراف۔” بظاہر یہ ایک سادہ سی نصیحت ہے، مگر ذرا اپنے معاشرے پر نظر ڈالیں تو محسوس ہوتا ہے کہ ہمیں اسی سادہ بات کو سمجھنے کی سب سے زیادہ ضرورت

کسان خوشحال تو پاکستان خوشحال

پاکستان کی معیشت کا پہیہ چلانے میں زراعت کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ ہماری آبادی کا ایک بڑا حصہ براہِ راست یا بالواسطہ زراعت سے وابستہ ہے۔ کھیت آباد ہوں تو منڈیاں آباد ہوتی ہیں، ٹرانسپورٹ کا پہیہ چلتا ہے، صنعتوں کو خام مال ملتا ہے، دیہی بازاروں میں

کتاب سے سوشل میڈیاتک: نوجوانوں کا بدلتا مستقبل

کراچی میں کم عمر بچی کو ایک خطرناک آن لائن گروہ کے چنگل سے بچانے کی خبر ہمارے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک بین الاقوامی ادارے کی نشاندہی پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک بچی کو ایسے گروہ سے بچایا جس نے

ایران پر حملہ ہوا تو اسرائیل ناقابل رہائش بن جائے گا، تہران کی دھمکی

ایران کے سینئر قانون ساز نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی غلط اندازے یا جارحانہ اقدام کے نتیجے میں اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ناقابل رہائش بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ

بنگلادیش کا ابھرتا فاسٹ بولر زندگی کی بازی ہار گیا

بنگلادیش کی انڈر 18 کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت فاسٹ بولر مہدی حسن ہردوئے خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کے بعد علاج کے لیے ڈھاکا منتقل کیے جانے کے دوران انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 18 سال تھی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مہدی حسن ہردوئے چٹاگانگ ڈویژن کی انڈر 18

حماس کے ممکنہ حملے کا جھوٹا دعویٰ، اسرائیل نے مغربی کنارے کی مکمل ناکہ بندی کردی

 تجزیہ کار عرب امور علی ہلال اسرائیلی قابض فوج نے آج جمعے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں سکیورٹی کی سخت ناکہ بندی نافذ کردی ہے، بالخصوص الخلیل کے علاقے میں، جہاں شہر کے شمالی داخلی راستے پر دو فلسطینیوں کی فائرنگ سے پانچ اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے

بیرونِ ملک ملازمت کی تصدیق کیلئے سرکاری پورٹل متعارف

بیرونِ ملک ملازمت کے نام پر دھوکا دہی کے بڑھتے خدشات کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی جاب آفر پر اعتماد کرنے یا رقم ادا کرنے سے پہلے اس کی سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔ اس مقصد کے لیے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ