پاکستانی ڈرایئونگ لائسنس کی تصویر

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟

اسلام آباد: غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر آپ پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں، مگر اہم بات یہ ہے کہ یہ لائسنس آپ کو صرف موٹروے پولیس جاری کرتی ہے۔ غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے بھی آپ کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ لئے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس کرتے ہوئے

وزیراعظم نے 10 روز مزید مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ہو گا، ہمارا لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں 7 سے 10 روز مزید دیدیں ۔ امیر جماعت اسلامی نے نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  عوام

وزیر توانائی اویس لغاری کی تصویر

بجلی کے 200 یونٹ کی حد ختم کرنے پر غور، اب ریلیف غربت کی بنیاد پر ملے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے موجودہ نظام میں تبدیلی پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت 200 یونٹ کی حد کے بجائے غربت کی بنیاد پر ریلیف دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سینیٹ

پاکستان اور سری لنکا کے کھلاڑی کھیل کے دوران

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی (ٹرائی) سیریز کے فائنل کے

کامیابی کی دوڑ میں مصروف ہمایوں سعید کو سکون کیسے ملا؟ اداکار کا انکشاف

ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوبز کیریئر، ذاتی زندگی اور روحانی سفر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلیوں کے بارے میں بتایا۔ اداکار کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے دیگر لوگوں کی طرح کام، کامیابی اور

نوشکی: گرلز کالج میں ملزمان کی فائرنگ، 3 طالبات زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین طالبات زخمی ہو گئیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں پیش آیا، جہاں تین مسلح افراد کالج کے مرکزی

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ ،قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش

اسلام آباد: کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی جانب سے فیڈرز خرابیوں کو دور نہ کرنے سے متعلق امین الحق نے قومی اسمبلی میں توجہ دلا ؤنوٹس پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، ایم کیو ایم

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران اسپیشل سیکریٹری

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، وزارت پیٹرولیم کا شیڈول آگیا

سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزارت پیٹرولیم کا مجوزہ شیڈول آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد جلد وزیراعظم کو اس حوالے سے پریزنٹیشن دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے جبری قبضے کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ اکتوبر 1947ء کے آخری ایام اور نومبر کے پہلے عشرے کے دوران ڈوگرہ فورسز اور ہندو بلوائیوں نے بھارتی