شاداب خان میچ جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے

52 رنز پر 4 وکٹیں گریں، پھر آٹھویں نمبر پر آ کر شاداب خان نے انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی!

سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔   پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی رنگ کی کِٹ پہن کر

نادرا ب فارم

نادرا کا انقلابی قدم: پاک آئی ڈی ایپ سے پیدائش، شادی و طلاق سرٹیفکیٹ کا اجرا کیسے ہوگا؟

اسلام آباد: قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پیدائش، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے درخواست جمع کرانے کی سہولت فراہم کر دی ہے، جس کے بعد شہری یونین کونسل کے چکر لگائے بغیر گھر

یمن سے سعودی عرب پر میزائل حملہ

سعودی عرب کی سمت میزائل حملے ناکام، میزائل کا ملبے گرنے سے 2 افراد زخمی

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ کی جانب داغے گئے 2 میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں میزائل کا ملبے گرنے سے 2افراد زخمی، میزائلوں کا ملبے گرنے سے 3 عمارتوں اور

این سی سی آئی اے کا لوگو

این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، چائلڈ پورنوگرافی کا نیٹ ورک بے نقاب، بڑی گرفتاریاں

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے اور ایک سنگ دل باپ کو اپنے ہی معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز آن لائن فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا

ریسکیو کی گاڑی

مظفرآباد اور سانگھڑ میں المناک ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ شکر پڑیاں میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس کے مطابق جیپ جس پر گھاس لدا ہوا تھا اور 7 افراد سوار تھے، جیپ بے قابو ہوکر سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری جس

موٹروے پولیس نے دوران چیکنگ مغوی کو بازیاب کرالیا

راولپنڈی: موٹروے پولیس نے دوران گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ شخص کو بازیاب کرالیا اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیرآباد کے قریب دورانِ گشت موٹروے پولیس نے مشکوک آلٹو کار کو روک کر مغوی کو بازیاب کرا لیا، مغوی کو گوجرانوالہ کے علاقے

اسکول و مدارس کے 5لاکھ طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے اسکولوں اور مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں میرٹ کی بنیاد پر کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ ذہانت اور قابلیت کو غربت یا امیری

ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں، گورنر کے پی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کے لیے خوش آئند ہے اور صوبے کی خوش قسمتی ہے کہ ہم وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ دن کے اوقات میں پارہ تیزی سے اوپر جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے زیادہ