

اسلام آباد: غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر آپ پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں، مگر اہم بات یہ ہے کہ یہ لائسنس آپ کو صرف موٹروے پولیس جاری کرتی ہے۔ غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے بھی آپ کے باقاعدہ تمام ٹیسٹ لئے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ہو گا، ہمارا لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں 7 سے 10 روز مزید دیدیں ۔ امیر جماعت اسلامی نے نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے موجودہ نظام میں تبدیلی پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت 200 یونٹ کی حد کے بجائے غربت کی بنیاد پر ریلیف دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سینیٹ

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی (ٹرائی) سیریز کے فائنل کے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 3ہزار 996 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کی

ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوبز کیریئر، ذاتی زندگی اور روحانی سفر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلیوں کے بارے میں بتایا۔ اداکار کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے دیگر لوگوں کی طرح کام، کامیابی اور

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین طالبات زخمی ہو گئیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں پیش آیا، جہاں تین مسلح افراد کالج کے مرکزی

اطلاعات کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد میں شریک ممالک کا ایک مشترکہ وفد تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کے لیے پہنچ چکا ہے جس میں پاک افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترکیہ کے انٹیلی جنس

کیا کبھی تصور کیا تھا کہ بیچ بازار میں کھڑے ہو کر سرکاری افسران اپنے نچلے عملے اور پٹواریوں کے ساتھ کہیں گے کہ کسی جائیداد کی رجسٹری کوئی چیز نہیں ہوتی یہ ایک بے وقعت کاغذ ہے۔ میں ان کے الفاظ دہرائوں؟ رجسٹریاں تو بن جاتی ہیں ،ہو جاتی

گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی باہر بیٹھے کسی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یا یوٹیوبر کے دباؤ میں نہیں آئے گی۔ ان کے مطابق اداروں کے خلاف یوٹیوبرز کی مہم سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی