اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین جیند افتخار 2023-05-312023-05-31 0 تبصرے 53 مناظر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔