ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان کے گاؤں دژہ غونڈئی میں بم دھماکے کے باعث بچہ جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم سڑک کے قریب نصب کیا گیا تھا تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لے جایا گیا ہے۔