روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی و روسی وفود کی سعودیہ میں ملاقاتیں

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی و روسی وفود کی سعودیہ عرب میں  ملاقاتیں ہوئی ہیں۔

ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر یوکرینی حکام کا کہنا تھا کہ امریکا روس مذاکرات کے بعد امریکی اور یوکرینی وفود بات چیت کریں گے۔

یوکرینی حکام نے مزید کہا کہ امریکا اور یوکرینی وفود کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور ہوگا۔

سکھوں کا بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ، امریکا میں کامیاب ریفرنڈم

انھوں نے مزید بتایا کہ امریکا اور یوکرینی وفود نے گزشتہ روز بھی سعودی عرب میں ملاقات کی تھی، جس میں جنگ بندی سے متعلق بات چیت ہوئی تھی۔