Rangers Flag March in Karachi

محرم الحرام: کراچی سمیت مختلف شہروں میں رینجرز کا فلیگ مارچ

محرم الحرام کے سلسلے میں کراچی سمیت سندھ بھر میں رینجرز کی جانب سے بھی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز نے فلیگ مارچ کیا ہے۔ رینجرز مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif

وزیراعظم سے وفاقی وزیرداخلہ کی محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران امن و امان اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر میں پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ یہ نیا سال ملک پاکستان مزید پڑھیں

Rangers in Punjab

پنجاب: محرم الحرام میں قیام امن کیلئے فوج و رینجرز کی خدمات طلب

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں قیام امن کےلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم میں امن و امان کے قیام میں پولیس کی معاونت کےلیے فوج اور رینجرز کو طلب مزید پڑھیں