BNP Mengal

اختر مینگل کا 2 ووٹ کے بدلے 2 ہزارلاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ، ذرائع

سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی (مینگل) کے 2 ووٹ اہمیت اختیار کر گئے۔ اختر مینگل نے سینیٹ کے 2 ووٹ کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مزید پڑھیں

PTI Flag

اخترمینگل کے چہرے پرکرب تھا، دیکھ کربہت افسوس ہوتا ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ اختر مینگل کے چہرے پر کرب تھا، اسے دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے اختر مینگل دبئی روانہ

وزیراعظم و صدر پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل دبئی روانہ ہوگئے۔ دبئی روانگی کے وقت اپنے تویٹ پیغام میں کہا کہ ‏تمام سیاسی مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اختر مینگل کو منانے کیلیے حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ وفد بھیجنے کا تجویز

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ وفد بناکر مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے منتخب ایم این اے اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر کے مزید پڑھیں

JUI F

اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان کا مشترکہ جدوجہد کرنے کا عزم

اسلام آباد: بلوچستان کی صورت حال کیوجہ سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دینے والے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

PTI PMLN

پی ٹی آئی اور ن لیگی وفود کی اختر مینگل سے ملاقاتیں، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے وفود نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کرکے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں اختر مینگل سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی ہے۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے مزید پڑھیں