PTI Flag

آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان مزید پڑھیں

PTI Flag

وزیرِ اعلیٰ کے پی انتخاب: علی امین گنڈاپور کا آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

ی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے وزیرِ اعلی کے انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی کا اس حوالے مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

صدر کا قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانا آئین سے انحراف ہے: شازیہ مری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کا قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانا آئینی عمل سے انحراف ہے۔ شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آئین کا احترام نہ کرکے اپنی میراث مزید پڑھیں

Punjab Assembly

وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات نامزدگی جمع

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ انٹراپارٹی انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منالیا، بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو اُن کے گھر جاکر منالیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت پارٹی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف نے رانا آفتاب کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے پیش نظر رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور پنجاب کے قائم مقام صدر حماد مزید پڑھیں