KPK Assembly

خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کا مخصوص نشستوں کیلئے احتجاج

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی سابق خواتین ارکان صوبائی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے اسمبلی میں احتجاج کیا۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

ECP

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مزید پڑھیں

ECP

سندھ اور بلوچستان کیلیے قومی اسمبلی کی خواتین کی نشتستوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 4 نشستیں ایم کیو ایم مزید پڑھیں

Social Media Accounts

الیکشن کمیشن کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

نگراں حکومت نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کی نشاندہی کےلیے مزید پڑھیں

ECP

این اے128 کے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

این اے128 لاہور کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے این اے128 لاہور کے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے سنگین الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رات کو دس بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

Voting

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں