کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش بارش سے موسم سرد ہونے لگا

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش شروع ہوگئی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا۔ کراچی کے علاقوں کورنگی، صدر، کلفٹن، ایم اے جناح روڈ پر ہلکی بارش ہوئی جبکہ گلشن مزید پڑھیں

Electricity

کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی مزید پڑھیں

Sindh Police

کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی کیس کی انکوائری مکمل، پولیس افسران بھی ملوث نکلے

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں، انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈکیتی میں پولیس افسران و اہلکار ملوث نکلے ہیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ مزید پڑھیں

ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی سوا مچھلیاں پکڑ لیں

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑ لیں۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق بھاری مالیت کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کی افسران کو کام کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے افسران کو کام کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں سیمنس چورنگی سائٹ آمد پر مرتضیٰ وہاب نے سڑک کی تعمیر کا جائزہ لیا۔ اعلامیے کے مطابق میئر کراچی نے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 بہنوں کااکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: قائد آبادکےعلاقےنیومظفرآباد کالونی میں لوٹ مارکی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا نوجوان2 بچوں کا باپ ،6 بہنوں کااکلوتا بھائی اوربوڑھے والد کا واحد سہارا تھا۔ مقتول نوجوان کے کزن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں