PTI Flag

عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پی

سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ جس دن عمران خان نے کال دی ہم بارش، برفباری اور گرمی کی پرواہ کیے بغیر نکلیں گے اور پھر آپ داستانوں میں بھی نہیں ملیں مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے، علی زمان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ پشاور کے علاقے فقیر آباد میں مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری مزید پڑھیں

Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ: اظہر مشوانی کے بھائیوں کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے 2 مغوی بھائیوں کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے 2 مغوی مزید پڑھیں

حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید، جیل کی تصاویر جاری کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں ان کے سیل اور سہولیات کی تصاویر بھی جاری کردیں۔ حکومت نے مزید پڑھیں

PTI Flag

متنازع ٹوئٹ کے بعد تحریک انصاف کا سوشل میڈیا پالیسی بنانے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا سے متعلق پارٹی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی کے مؤقف کے بعد نتائج کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سماجی مزید پڑھیں

Imran Khan

متنازع ویڈیو تحقیقات؛ جبران الیاس، اظہر مشوانی باہر سے اکاؤنٹ چلاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے پارٹی کے اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی متنازع ویڈیو کے حوالے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو دیے گئے اپنے بیان میں مذکورہ ویڈیو اپ لوڈ مزید پڑھیں