PML

اسحاق ڈار کو مجھ پر تنقید کا اختیار ہے تو مجھے بھی ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 24 کروڑ کی آبادی میں نواز شریف پاکستان کیلئے آخری امید نہیں، پاکستان میں اور بھی قابل لوگ ہیں، وہ میرے لیڈر ہیں، تھے اور رہیں گے۔ لاہور کے الحمرا ہال مزید پڑھیں

Ballot Papers

5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن لڑنے کیلئے میدان میں

Daily jangfarmanفرمان الہیnamazنماز کے اوقاتہفتہ یکم ؍رجب المرجب 1445ھ13؍جنوری 2024ء تازہ ترین جنگ ای پیپر آج کا اخبار آج کے کالمزگجرات سے 5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں قسمت آزمائیں گے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

PML

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید پڑھیں

Court Order

کاغذات نامزدگی منظوری کیلیے پرویز الہیٰ اور ان کی اہلیہ کی اپیلیں مسترد

راولپنڈی: سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ کیا مزید پڑھیں