PML

ن لیگ نے لاہور تمام امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی تمام نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے ، لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نوازشریف انتخاب لڑیں گے جبکہ شہبازشریف این اے 123 اور مریم نواز این اے 119 سے میدان میں اتریں گی ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے لاہور کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے پی پی 145 سے سمیع اللہ خان، پی پی 146 سے غزالی سلیم بٹ، پی پی 147 سے حمزہ شہبازشریف ، پی پی 148 سے مجتبیٰ شجاع الرحمان ، پی پی 170 سے رانا احسن شرافت، پی پی 150 سے خواجہ عمران نذیر ، پی پی 151 سے سہیل شوکت بٹ، پی پی 152 سے ملک محمد وحید، پی پی 154 سے ملک غلام حبیب اعوان ، پی پی 155سے نعیم شہزاد، پی پی 158 سے محمد شہبازشریف ، پی پی 153 سے خواجہ سلمان رفیق، پی پی 156 سے محمد یاسین عامر ، پی پی 157 سے نصیر احمد، پی پی 160 سے ملک اسد علی ، پی پی 159 سے مریم نواز شریف ، پی پی 163 سے عمران جاوید ،پی پی 164 سے محمد شہبازشریف، پی پی 164 سے شہزاد نذیر ، پی پی 166 سے محمد انس محمود، پی پی 167 سے عرفان شفیع کھوکھر ، پی پی 168 سے فیصل ایوب، پی پی 161 سے عمرسہیل ضاء بٹ ، پی پی 169 سے ملک خالد پرویز کھوکھر، پی پی 171سے مہر اشتیاق احمد انور ، پی پی 172 سے رانا مشہود ، پی پی 173 سے میان مرغوب، پی پی 174 سے بلال یاسین، پی پی 162 سے شہباز علی کھوکھر کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کر دہ فہرست میں بتایا گیاہے کہ پارٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز ، 119 سے مریم نواز شریف ، این اے 120 سے سردار ایاز صادق ، این اے 121 سے شیخ روحیل اصغر، این اے 122 سے خواجہ سعد رفیق، این اے 123 سے محمد شہبازشریف ، این اے 124 سے رانا مبشر اقبال ، این اے 125 سے محمد افضل، این اے 126 سے سیف الملوک کھوکھر، این اے 127 سے عطاءاللہ تارڑ ، این اے 129 سے محمد نعمان، این اے 130 سے محمد نوازشریف کو ٹکٹ جاری کر دیا گیاہے ۔

Unsold Sofas Selling For Nearly Nothing in Bahadurabad
Unsold Sofas | No Money Down
|
Sponsored
Subscribe, Watch and Win with tapmad
Grab your chance to win cash prizes daily! Simply subscribe right now and watch as much as you can.
tapmad
|
Sponsored
Bahadurabad: Pergolas Are Now At Reduced Prices!
Unsold Pergola Now On Sale 2023!
|
Sponsored
New Needless Glucose Monitor: (Take A Look At Prices)
Needless Glucose Monitor | Search ads
|
Sponsored
PMLN
GENERAL ELECTION 2024
NAWAZ SHARIF
SHEHBAZ SHARIF
MARYAM NAWAZ
HAMZA SHEHBAZ SHARIF
FaceBook
Twitter
Linkedin
WhatsApp
Your Name
Your Email
Your Comments
تجویز کردہ
image description
فاسٹ باؤلر حارث رؤف آئی سی سی ورلڈکپ کےلیے فٹ قرار
image description
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار
image description
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں کم ہو گئیں
متعلقہ سٹوریز
image description
ن لیگ نے لاہور کیلئے اپنے تمام امیدواروں کے ناموں اور حلقوں کا اعلان کر دیا
image description
شفقت محمود کا عام انتخابات 2024 سے دستبردار ہونے کا اعلان
image description
لاہوریوں کیلئے پریشان کن خبر، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
Samaa-News-Logo
Social Accounts

ہمارے متعلق
اشتہار دیں
رابطہ کیجیے
اکثر پوچھے گئے سوالات
اینکر پروفائل
کمنٹ پالیسی
فیس بک
ٹویٹر
انسٹاگرام
یو ٹیوب
Copyright © 2024 SAMAA TV. All Rights Reserved.

Unsold Sofas Selling For Nearly Nothing in Bahadurabad
Unsold Sofas | No Money Down
|
Sponsored
Subscribe, Watch and Win with tapmad
Grab your chance to win cash prizes daily! Simply subscribe right now and watch as much as you can.
tapmad
|
Sponsored
Bahadurabad: Pergolas Are Now At Reduced Prices!
Unsold Pergola Now On Sale 2023!
|
Sponsored