PTI

عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور کارکنان میں تصادم، لاٹھی چارج، پتھراؤ

لاہور: توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور میں زمان پارک پہنچ گئی جہاں مزاحمت پر پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کردیا، شیلنگ کی، واٹر کینن کا مزید پڑھیں

Court Order

جج دھمکی کیس؛ عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات مزید پڑھیں

eLection Commission of Pakistan

صدرمملکت کا گورنرکے پی کو مقررہ مدت میں انتخابات کی تاریخ مقررکرنے کا مشورہ

اسلام آباد: صدر مملکت نے گورنر کے پی سے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد کیا جائے اور پیچیدگی سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انتخابات کی تاریخ مقرر کی جائے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

Tosha Khana

توشہ خانہ پالیسی 2023؛ حکومتی شخصیات کے 300 ڈالر سے زائد تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز مزید پڑھیں

Tosha Khana

مفتیان کرام نے توشہ خانہ سے کم قیمت پر چیزیں خریدنا غیر شرعی قرار دیدیا

لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے مفتیان کرام نے توشہ خانہ کے قانون کو غیر شرعی قرار دینے کا فتویٰ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ توشہ خانہ سے کم قیمت پر اشیاء خریدنا جائز نہیں کیوں کہ یہ تحائف مزید پڑھیں

PTI Jalsa

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان پارک سے داتا دربار تک نکلنے والی ’’انتخابی مہم ریلی‘‘ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

Tosha Khana

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے مزید پڑھیں