دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی حقوق کے لیے دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے جو پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لیاقت باغ روڈ مزید پڑھیں

IPPS

اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے میڈیا پر چلنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی ہے۔ پاور ڈویژن نے اعلامیے میں کہا کہ میڈیا پر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کا کے-الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ اور نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی پر لگائے گئے ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کروں گا اور عوام کے مزید پڑھیں

126 ممالک کے تاجروں، سیاحوں کو آن لائن ویزا اور فیس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ اور سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں آن لائن ویزا جاری مزید پڑھیں

Ministry of Interior

چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع پر گفتگو مثبت رہی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی اور چین سے توانائی قرض کی واپسی میں توسیع پر مثبت گفتگو ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع

راولپنڈی: جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان کمشنر آفس راولپنڈی میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ رہنما جماعت اسلامی رضا شاہ کے مطابق مذاکرات جاری ہیں اور جماعت اسلامی قائدین کی معاونت کے لیے ٹیم بھی موجود ہے۔ جماعت اسلامی اپنے مزید پڑھیں

Coal Power Plant

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

اسلام آباد: چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر مزید پڑھیں