جوڈیشل کمپلکس کے باہر آنسو گیس کی شیلنگ، پی ٹی آئی کارکنان نے حفاظتی بیریئر توڑ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے جوڈیشل کمپلیکس کا حفاظتی بیریئر توڑ دیا۔ جج ظفر اقبال سماعت کےلیے کمرہ عدالت پہنچ گئے۔ عمران خان کے وکیل گوہرعلی کا کہنا ہے کہ عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

Islamabad High Court

گرفتاری کا خدشہ ، عمران خان نےاسلام آبا ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری کے خدشے پراسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

Lahore Zaman Park

پولیس نے میرے گھرزمان پارک پرحملہ کردیا جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کردیا ہے جہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ عمران خان نے بیان میں کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں

Court Order

توشہ خانہ کیس میں پیشی؛ عمران خان عدالت پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا قافلہ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی اور ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال سماعت کریں گے۔ مزید پڑھیں

Imran Khan PTI

زمان پارک آپریشن؛ پولیس عمران خان کے گھر کے دروازے توڑ کر اندر داخل، درجنوں پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور: عمران خان کے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور کیمپس اکھاڑ پھینکے۔ پولیس کا لاہور میں عمران خان کے مزید پڑھیں

پولیس کا زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کرنے کا دعویٰ

لاہور: پولیس نے عمران خان کے گھر زمان پارک سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، مریم نواز نے اس حوالے سے ویڈیو شیئر کرادی۔ پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ سے اسلحہ برآمد مزید پڑھیں

PMLN

زمان پارک میں اکیلی خاتون ہے تو پولیس پرپیٹرول بم کون برسا رہا ہے، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہوگی۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اگرزمان پارک میں صرف ایک مزید پڑھیں