National Assembly

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی؛ حکومت کا ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ حکومت نے ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا ہے۔ آئین پاکستان کی مزید پڑھیں

PPPP

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں مگر پہلے اپوزیشن کو مذاکرات کے لیے وزیراعظم کے پاس آنا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

PIA

وزیراعظم اور وفود کے غیرملکی دوروں پر ایک ارب سے زائد کے اخراجات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سرکاری وفود کے غیر ملکی دوروں پر 9ماہ میں ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سرکاری وفود کے لیے مختلف ادائیگیوں، عطیات، رجسٹریشن مزید پڑھیں

Earthquake

بلوچستان؛ رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ

کوئٹہ: بلوچستان میں رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبے کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

قومی، چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قراداد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی جس کے متن کے مطابق ملک میں معاشی استحکام کے مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب مزید پڑھیں