Lahore High Court

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز، مونس الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے اور (ق) لیگ کے رہنما مونس الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی اورمونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

National Assembly

پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کیا ہے تو کیسے جاری کر سکتے ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس پر وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کیا۔ اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے تھے اور مشاورت مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

پنجاب انتخابات فنڈز؛ چیف جسٹس کی سربراہی میں ان چیمبر سماعت جاری

اسلام آباد: پنجاب انتخابات فنڈز معاملے پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں اِن چیمبر سماعت جاری ہے۔ سماعت سے قبل اٹارنی جنرل کی وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات ہوئی جبکہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

Prime Minister of Pakistan

وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، قانونی اور آئینی اقدامات کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی۔ تینوں سیاسی رہنماؤں کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

رمضان کے 21 روز میں مسجد الحرام میں دو کروڑ سے زائد افراد کی آمد

الریاض: رمضان المبارک 1444 ہجری کے آغاز کے بعد سے اکیس روزے تک دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد نے مسجد الحرام میں نماز ادا کی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین کی جرنل پریزڈینسی کے سربراہ اور مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

حکمران جماعتوں نے ’عدالتی اصلاحات بل‘ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا

اسلام آباد: حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ‘سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023′ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کر دیا ہے۔ حکمران جماعتوں نے مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ مزید پڑھیں