PDM Flag

انہیں اقتدارمیں لانےوالاکوئی بھی ادارہ یا قوت مجرم ہوگی،مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں اقتدارمیں لانےوالاکوئی بھی ادارہ یا قوت مجرم ہوگی،ہم اداروں کی عزت اوران کےمقام ومرتبےکااحترام کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میںمیڈیا سے مزید پڑھیں

PM House

پی ٹی آئی کا دورحکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

L اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا۔ قوم سے خطاب کے دوران انہوں مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہروں پر پابندی

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ ہاؤس اور اس کی قریبی گلیوں میں احتجاج یا مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے ایکٹ 35 (اینٹی سوشل رویوں، جرائم) مزید پڑھیں

Lahore Corps Commander House set fire by PTI Protestors

مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، کورکمانڈر ہاؤس کھنڈر بن گیا

لاہور: مظاہرین کی طرف سے کورکمانڈر ہاؤس سمیت دیگر اہم عمارتوں کو نذرآتش کرنے سمیت توڑ پھوڑ اورلوٹ ماربھی کی گئی۔ مشتعل مظاہرین نے کور کمانڈر لاہور ہاؤس میں ناصرف بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی نادر و نایاب مزید پڑھیں

جو کام 75 سال میں دشمن نے نہیں کیا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی گروہ نے کر دکھایا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد منظم طریقے سے آرمی املاک اور تنصیبات پر حملے کر کے مخالفت میں نعرے بازی کروائی گئی، 9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں فوج کوطلب کرلیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے فوج بلانے کےلیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں